the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،22اکتوبر(ایجنسی) راجدھانی دہلی کے DPS آر کے پورم اسکول کے پرنسپل کی بیٹی کی لاش اسکول کے احاطے میں ملی ہے. انجنا کی عمر 29 سال تھی. وہ ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتی تھی. پولیس کو خود کشی کئے جانے کا شک ہے. پولیس کو ایک خودکشی نوٹ ملا ہے جس میں کسی کو ذمہ



دار نہیں ٹھہرایا گیا ہے اور اپنی مرضی سے خودکشی کی بات کہی گئی ہے. خاندان والوں سے پولیس نے جو بات کی ہے اس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہانجنا شادی نہیں ہونے کی وجہ سے پریشان رہتی تھی. ڈپریشن کی ایک وجہ یہ سامنے آیا ہے. خودکشی کے پیچھے بھی یہ وجہ ہو سکتا ہے. خبروں کے مطابق پرنسپل کی بیٹی کی لاش ان کے مکان میں پنکھے سے لٹکی ملی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.